نماز کی چوکی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - لکڑی، پتھر یا سنگ مرمر کی بنی ہوئی چوکی جو صرف نماز پڑھنے کے لیے ہی استعمال ہو۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - لکڑی، پتھر یا سنگ مرمر کی بنی ہوئی چوکی جو صرف نماز پڑھنے کے لیے ہی استعمال ہو۔